اس آدمی نے مٹی کھود کر گڑھے میں کیلا اور انڈہ رکھا چند دنوں بعد وہاں کیا ہوا؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

27  اگست‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں موجود ایک شخص جس نے اپنے گھر کی عقبی جانب سبزیوں کی کیاری بنا رکھی تھی وہاں ٹماٹر اگانے کا ارادہ کیا اور ٹماٹر کا پودا لگانے سے قبل اس نے 10فٹ گہرا گڑھا کھود کر اس میں ایک انـڈا اور کیلا رکھ کر اس کو 7فٹ تک مٹی سے بھر دیا اس کے بعد ٹماٹر کا پودا لگایا گیا۔ حیرت انگیز طور پر انڈے اور کیلے کو بطور کھاد استعمال کرنے پر اس جگہ لگائے گئے ٹماٹر کے پودوں کی پیداوار میں

اضافہ دیکھنے کو ملا۔ اس برطانوی شخص کا کہنا ہے کہ یہ اشیاءثابت رکھنے کا یہ فائدہ ہے کہ جب ٹماٹر کی نشوونما ہوگی تو اس کی جڑیں کیلے کو مضبوطی سے پکڑنے کے ساتھ انڈے سے غذائیت پائیں گی۔انڈے کے چھلکے سے پودے کو کیلشیم ملے گا جس سے اس کی جڑیں مضبوط ہوں گی جس سے پودامضبوط ہوگا اور بیماری سے دور رہے گا۔اس شخص کا کہنا ہے کہ یہ قدرتی کھاد ہے جس سے پودے کو بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے اور اس کی نشوونما تیز ہوجاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…