بیت المقدس میں کھدائیوں کے دوران 9 ہزار سال پرانی باقیات دریافت

17  جولائی  2019

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی حکومت کے محکمہ آثارقدیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مغربی بیت المقدس میں کھدائیوں کے دوران 9 ہزار سال پرانی باقیات دریافت کی گئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ باقیات بیت المقدس کی شاہراہ 16 کے قریب کھدائیوں کیدوران ملی ہیں۔ حکام کا کہناتھا کہ صہیونی حکام شاہراہ 16 کو جنوبی بیت المقدس میں بنائی گئی شاہراہ نمبر 1 سے

دو سرنگوں کے ذریعے ایک منصوبے پرکام کررہی تھی تھی اس دوران ہزاروں سال پرانی نودارات ملیں۔یہ نوادرات مغربی بیت المقدس سے پانچ کلو میٹر دو پائی گئی ہیں۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ یہ نوادرات 9000 سال پرانی ہیں۔خیال رہے کہ آثار قدیمہ کی آڑ میں صہیونی ریاست مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں بڑے پیمانے پر کھدائیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…