گالیاں کون زیادہ دیتاہے؟ مرد یا خواتین؟ برطانوی تحقیقاتی ادارے کے حیرت انگیزانکشافات

16  جولائی  2019

لندن(آئی این پی)ایک برطانوی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ خواتین مردوں سے زیادہ گالیاں دیتی ہیں،مرد ہر 10 لاکھ الفاظ کے دوران گالی کیلئے انگریز ی کا حرف ایف 540 بار بولتے ہیں، مگر اتنے ہی الفاظ کے بعد خواتین گالی کیلئے ایف لفظ کا استعمال 546 بار کرتی ہیں۔ برطانوی تحقیقاتی ادارے اکنامک اینڈ سوشل ریسرچ کونسل نے برطانوی یونیورسٹی لنکاشائر اور کیمبرج یونیورسٹی پریس کی جانب سے کیے گئے

سروے کے مطابق گزشتہ 20سال کے دوران خواتین مردوں کے مقابلے میں گالی کے لیے انگریزی کا لفظ ایف مردوں سے زیادہ استعمال کرتی ہیں۔سروے کے لیے 376 افراد سے کئی گھنٹوں تک گفتگو کی گئی، گفتگو کے بعد رضاکاروں کی جانب سے بولے جانے والے الفاظ کا تجزیہ کیا گیا تو پتہ چلا مرد ہر 10 لاکھ الفاظ کے دوران گالی کے لیے انگریز ی کا حرف ایف 540 بار بولتے ہیں، مگر اتنے ہی الفاظ کے بعد خواتین گالی کے لیے ایف لفظ کا استعمال 546 بار کرتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…