چیونٹیوں اور دیگر کیڑے مکوڑوں سے جان چھڑانا انتہائی آسان ؟ گھر میں صرف یہ معمولی سی تبدیلی لے آئیں

10  جولائی  2019

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ہر گھر میں چوہے، چیونٹیاں اور دیگر کیڑے مکوڑے موجود ہوتے ہیں اور ان سے نجات کے لیےہر ممکن کوشش کی جاتی ہے لیکن اس کے باوجود چوہے، چیونٹیاں اور دیگر کیڑے مکوڑوں سے نجات حاصل نہیں کی جا سکتی۔لیکن ماہرین نے آپ کا یہ مسئلہ حل کر دیا ہے انہوں نے اب اپنی ایسی تحقیق دے دی ہے

جس کے مطابق کچھ کیے بنا آپ منٹوں میں چیونٹیوں، کیڑوں مکوڑوں اور چوہوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں ۔ماہرین نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ کالی مرچیں چیونٹیوں، کیڑے مکوڑوں اور چوہوں کو بھگانے کے لیے بہت معاون ثابت ہوتی ہیں ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ جہاں کالی مرچوں کا چھڑکاؤ کیا جاتا ہے وہاں سے چوہوں، چیونٹیوں اور دیگر کیڑے مکوڑوں کا گزر نہیں ہوتا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…