مسجد نبوی میں پہلا بلب کتنے سو سال پہلے روشن ہوا ؟ پڑھیں تفصیلات

13  جون‬‮  2019

مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک) مسجد نبوی میں پہلا بلب ایک سو بارہ سال قبل روشن ہوا ، عرب ٹی وی کے مطابق جزیرہ العرب میں بھی بجلی آنے کا یہی سال تھا۔مذکورہ بلب 1325 ہجری یعنی آج سے 112 سال قبل مسجد نبوی میں لگایا گیا۔ یہ پہلا بلب تھا جس نے روایتی شمعوں کو بجھا کر بجلی کی روشنی سے منور کیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق مسجد نبوی کے مبینہ پہلے بلب پر

جوسال تحریر کیا گیا ہے۔ جزیرہ العرب میں بھی بجلی آنے کا یہ ہی سال تھا۔ یعنی آج سے 112 سال قبل پہلی بار بجلی متعارف ہوئی تھی۔مدینہ منورہ گورنر کی ویب سائٹ کے مطابق عثمانی خلیفہ سلطان عبدالحمید کے دور میں مسجد نبوی کی توسیع 1265ھ سے 1277 ھ تک جاری رہی۔ اس وقت مسجد نبوی میں تیل کے ذریعے روشن ہونے والے 600 دیے استعمال کیے جاتے تھے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…