انٹرنیٹ صارفین اس پہیلی کا درست جواب تلاش کریں

6  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے نت نئی پہیلیاں سامنے لانے کا مقصد اُن کی ذہنی آزمائش کو جانچنا ہوتا ہے۔ اسی سلسلے کی کڑی میں ایک اور تصویر سامنے آئی کہ جس میں صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے وہ درست جواب تلاش کریں۔

اس طرح کی پہیلیاں مختلف سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر لوگوں کی جانب سے اس لیے پوچھی جاتی ہیں کہ صارفین اُن کے جواب بہت دلچسپی کے ساتھ تلاش کرتے ہیں۔ بعض تصاویری پہیلیاں بظاہر تو بہت آسان دکھائی دیتی ہیں مگر جب ان کا جواب تلاش کرنے کے لیے بیٹھا جائے تو ہرسر چکرا کے رہ جاتا ہے۔ اسی طرح ایک نئی تصویری پہیلی سامنے آئی جس میں صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے کہ وہ جواب تلاش کریں کون سے ڈبے میں پانی بھرے گا۔؟ اوپر نل سے پانی ٹپک رہا ہے اور نیچے 7 باکس موجود ہیں جنہیں ترتیب وار نمبر دیے گئے اور اسکوائرز کی طرف مختلف راستے جارہے ہیں، صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے کہ وہ بتائیں کون سے باکس میں پانی بھر سکتا ہے۔ اگر آپ ذہین ہیں تو ایک منٹ کے اندر تصویر کو غور سے دیکھ کر درست جواب تلاش کریں۔ یہ بھی تلاش کریں: تصویر میں‌ چھپی تیسری شخصیت کو تلاش کریں یقینی طور پر آپ بھی تصویر یکھنے کے بعد درست جواب تلاش کرنے کے لیے راستے دیکھ رہے ہوں گے اور خیال ہوگا کہ فلاں نمبر کپ تک چائے پہلے پہنچ جائے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…