معذور کتے کو دوڑنے کے لیے پہیے مل گئے

15  جنوری‬‮  2019

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں پیدائشی طور پر دو ٹانگوں سے محروم کتے کو پہیے لگا دیے گئے جس کے بعد وہ عام کتوں کی طرح دوڑنے بھاگنے لگا۔ یہ کتا ایک جینیاتی خرابی کے باعث اپنی اگلی دو ٹانگوں سے محروم تھا۔ اس کی اگلی دو ٹانگیں پوری طرح سے نشونما نہیں پاسکیں تھی۔ ابتدا میں یہ رینگ کر چلتا تھا، تاہم جلد ہی اسے

ویٹرن ٹیکنیشن نے گود لے لیا۔ کچھ عرصے بعد کتے کے لیے خصوصی پہیے بنائے گئے، ان پہیوں کا سائز تبدیل کیا جاتا رہا۔ ابتدا میں کتے کو ان پہیوں کے ساتھ چلنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، اسے تھوڑی سی پریکٹس کروائی گئی جس کے بعد کتا ان پہیوں کا عادی ہوگیا۔ اب ان پہیوں کے ساتھ یہ ننھا سا کتا ہر جگہ آسانی سے گھومتا پھرتا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…