لکڑی پر جانوروں کے 3 ڈی مجسمے بنانے والا ماہر فنکار

17  اگست‬‮  2018

جرمنی(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں ایسے کئی فنکار موجود ہیں جو لکڑی پر اپنے فن کے شاہکار دکھاتے ہیں ان ہی ماہر فنکاروں میں ایک جرمن شہری جرگن لنگ ربیٹز بھی شامل ہے جو لکڑی پر جانوروں کے شاندار 3 ڈی مجسمے بناتا ہے۔ جرگن نے 20 سال کی عمر سے پہلے فن مصوری سیکھ لیا تھا جس کے بعد وہ لکڑی کو تراش کر اپنی فنکاری آزماتے تھے۔ جرگن نے 1996 میں چینسو (کٹرمشین)

کی مدد سے لکڑی کو تراش کر جانوروں کے 3 ڈی مجسمے بنانا شروع کیے جس میں انہوں نے مہارت حاصل کرلی ہے۔ یہ مجسمے بنانے کے بعد ان کو رنگوں سے بھی سجاتے ہیں ان کا بنایا گیا شیر، زیبرا، گھوڑا اور خرگوش کا مجسمہ انتہائی مقبول ہے۔ جرگن کو لکڑی کے شاندار مجسمے بنانے پر ایوارڈ سے بھی نوازا جاچکا ہے۔ جرگن کے بنائے چند شاندار 3 ڈی مجسمے ذیل میں دیکھے جا سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…