چینی بچی کورکشہ چلانے کا شوق بھاری پڑگیا

13  اگست‬‮  2018

بیجنگ (اے این این)چین میں بچوں کی شرارتوں کے سبب حادثات اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں جو نہ صرف خود کو بلکہ دوسروں کو بھی نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ چیزوں کا بھی کباڑہ نکال دیتے ہیں۔ایسا ہی ایک واقعہ چین کی کاونٹی میں پیش آیا جب ایک4سالہ بچی نے اپنے والد کے رکشے میں لگی چابی دیکھ کو موقع سے

فائدہ اٹھایا اور نہ صرف رکشہ اسٹارٹ کرلیا بلکہ کئی دور گلی میں دوڑانے کے بعد اِدھر ادھر ڈولتے رکشے کو اسٹالز میں گھسادیا ۔رپورٹ کے مطابق یوں بے قابو رکشہ کے زد میں آنے سے جہاں کئی لوگ بال بال بچے وہیں تین افراد معمولی زخمی ہوئے جبکہ رکشہ چلانے کی شوقین شرارتی بچی خوش قسمتی سے بالکل محفوظ رہی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…