پاکستان میں عام انتخابات کے فوری بعد آسمان پر کیا تبدیلی آنیوالی ہے، بڑی خبر آگئی

24  جولائی  2018

پاکپتن(این این آئی)اس صدی کا سب سے طویل مکمل چاند گرین27 اور28 جولائی کی رات کو ہو گا۔جو تقریبا دو گھنٹے تک رہے گا۔ماہرین فلکیات کے مطابق 27 اور28 جولائی کی رات ایک گھنٹے اور 43منٹ کے چاند گرین کے دوران پوری زمین کے سایہ چاند ہو گا۔جو نہ صرف سال 2001 سے اب تک کا طویل مکمل چاند گرہن ہو گا۔بلکہ اگلے 82 برسوں یعنی2100 تک اتنا طویل مکمل چاند گرہن دوبارہ نہیں ہو گا۔ گرہن کے دوران اسے بنا(بغیر) کسی آلہ کے دیکھا جا سکتا ہے ۔علاوہ ازیں ماہرین فلکیات کے مطابق 20 جولائی

کو مریخ زمین کے ٹھیک سامنے آ جائے گا بلکہ اس دن زمین سورج اور مریخ کے درمیان میں ہو گی۔اس طرح جولائی کے آخر اور اگست کے ابتدائی دنوں میں غروب آفتاب سے طلوع آفتاب تک پورے عرصے مریخ دکھائی دے گا اور عام دنوں کے برعکس زیادہ چمکدار نظر آئے گا۔یہ 31جولائی کو زمین کے سب سے قریب ہو گا۔مریخ اوسطاـــ 26مہینوں میں ایک مرتبہ زمین اور سورج کے ٹھیک الٹ سمت میں آتا ہے اور 2003کے بعد پہلی مرتبہ ایسا ہو گا کہ مریخ زمین کے اتنا قریب ہوگا اور اتنا چمک دار دکھائی دے گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…