شیر اور ننھی پری کی انوکھی دوستی، دیکھنے والے بھی حیران

14  جولائی  2018

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)  ترکی کے شہر استنبول کے ایک ریسٹوڑنٹ میں موجود شیر کی بچی سے دوستی نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔ میوزو ریسٹورنٹ میں موجود اس شیر کو ایک شیشے کے پنجرے میں بند

رکھا گیا ہے، لیکن وہ بچی سے ایسا متاثر ہوا کہ جس طرف وہ رخ کرتی، وہ بھی اس کے ساتھ ساتھ چل پڑتا۔ ریسٹورنٹ میں موجود دیگر لوگ بھی دونوں کو کھیلتا ہوا دیکھ کر خوب حیران ہوئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…