سیلفی کے شوق نے بھارتی خاتون کی جان لے لی ،500فٹ گہری کھائی میں گر کر ہلاک

22  جون‬‮  2018

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ہل اسٹیشن پر پکنک کے لئے آئی دہلی کی33سالہ خاتون سیلفی کے شوق میں 500فٹ گہری کھائی میں گرکر ہلاک ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واقعہ کے

بعد اہل خانہ نے پولیس سے رابطہ کیا جس کے بعد مقامی لوگوں کی مدد سے خاتون کی لاش نکال کر اسپتال پہنچائی گئی جہاں ان کا پوسٹ مارٹم ہوا۔ 2015میں سیلفی لینے کے دوران ہونے والی اموات میں نصف سے زائد کا تعلق بھارت سے ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…