کیلفورنیا میں پارکنگ پلازہ کی چوتھی منزل سے لٹکنے والی کار میں سوار معمر خاتون کو بچا لیا گیا

13  جون‬‮  2018

کیلفورنیا  (مانیٹرنگ ڈیسک) پارکنگ پلازہ کی چوتھی منزل سے لٹکنے والی کار میں سوار معمر خاتون کو بچا لیا گیا۔ کیلفورنیا میں پارکنگ پلازہ کی چوتھی منزل سے معمر خاتون کی کار سیفٹی وال کو توڑتی ہوئی تاروں کے ساتھ لٹک گئی ۔تفصیلات کے مطابق معمر خاتون نے پارکنگ سے گاڑی نیچے اتارنے کی کو شش کی اور اچانک بریک لگانے کی بجائے

ایکسلیٹر کو دبادیا۔جس کے بعد کار گاڑیوں کو گرنے سے روکنے کے لیے لگائے گئے تاروں سے بنے جنگلے کو توڑتے ہوئے لٹک گئی ۔تاہم معمر خاتون کی خوش قسمتی تھی کہ وہ کار تاروں سے الجھ کر نیچے گرنے سے بچ گئی ۔ اسی اثنا میں ریسکیو ذرائع نے فوری طور پر پہنچ کر معمر خاتون کو گاڑی سمیت بچا لیا ، گاڑی کی تصاویر نے سب کو ہلا کر رکھ دیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…