یہ معمر ترین روسی خاتون اس ماہ اپنی سالگرہ منانے والی ہےجانتے ہیں اس کی عمر کتنی ہے،طویل عمر پانے کا ایسا راز بھی بتا دیاکہ جسے ہر کوئی اپنا سکتا ہے، جانئے وہ کیا چیز ہے جس نے اس خاتون کو طویل عمر دی؟

19  مئی‬‮  2018

ماسکو(آئی این پی)روسی شہر شیشان میں دنیا کی معمر ترین خاتون آئندہ ماہ 129ویں سالگرہ منائیں گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شیشان کی ایک معمر خاتون جو چند دنوں میں اپنی 129ویں سالگرہ منانے والی ہیں کہا ہے کہ اتنی طویل عمر ایک سزا ہے۔ شیشان کی رہنے والی کوکو نے کہا کہ پوری زندگی میں کوئی ایک دن بھی ایسا نہیں تھا جسے میں خوشگوار کہہ سکوں۔ مجھے تو یہ بھی نہیں معلوم کہ میں اتنا عرصہ کیسے زندہ رہ گئی۔

انہوں نے کہا کہ میں گوشت نہیں کھاتی لیکن دودھ پیتی ہوں اور یہ سب کچھ اللہ کا کرم ہے کہ اب میں اگلے ماہ 129سال کی ہوجانگی۔ انہوں نے کہاکہ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جب روس میں انقلاب آیا تھا تو میری عمر 27سال تھی۔ جب دوسری عالمی جنگ بند ہوئی تو میں 55 سال کی تھی۔ جب سوویت یونین کئی ملکوں میں تقسیم ہوا تو میری عمر 102سال تھی۔ اس نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ اب میں کتنے عرصہ جی پاں گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…