چینی ڈاکٹروں نے 20 سال بعد ایک شخص کے معدہ سے لائٹر نکال دیا

22  اپریل‬‮  2018

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی ڈاکٹروں نے 20 سال بعد ایک شخص کے معدہ سے آپریشن کے ذریعے لائٹر نکال دیا جبکہ اس شخص کی دوسری مرتبہ کی جانے والی سرجری کامیاب رہی ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس شخص نے آج سے 20 سال قبل لائٹر نگل لیا تھا ۔بھارتی میڈیا نے چینی ہسپتال کے ڈاکٹروں کے حوالہ سے بتایا کہ سرجنوں نے لائٹرکی موجودگی والی جگہ کا پتہ چلانے کے لئے اس شخص کے جسم میں

کیمرہ داخل کیا اور تمام سرجری کو ریکارڈ کیا ۔ حیران کن بات یہ ہے کہ اس شخص نے 20 سال قبل حادثاتی طور پر دھات اور پلاسٹک کا بنا لائٹر نگل لیا تھا جس کے بعد اس نے کبھی بھی میڈیکل علاج کی ضرورت محسوس نہ کی تاہم گذشتہ دنوں معدے میں تکلیف اور درد کے باعث اس نے ڈاکٹروں سے رجوع کیا جنہوں نے تفصیلی معائنے کے بعد معدہ میں سے لائٹر نکال دیا ۔ اس شخص کادوسرا آپریشن محض دس منٹ جاری رہا۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…