سیلفی آپ کی صحت کی دشمن ،مگر کیسے؟ جانیئے

8  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  سیلفی والی تصاویر کے وقت آپ اپنے چہرے کی حقیقی کیفیت کو دیکھتے ہیں جب کہ عام آئینےمیں آپ اپنے چہرے کو زیادہ چمکتا محسوس کرتے ہیں۔ آپ سیلفی کے وقت غورکریں کہ آپ کی ناک عام حالت میں دکھائی دینے والی ناک سے بھی بڑی ہوتی ہے۔یہاں اس امرخطرناک امر کی طرف توجہ دلانا مقصود ہےکہ سیلفی بہ ذات خود آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتی ہے۔

سیلفی کے موقع پر ناک جسم کا وہ حصہ ہوتا ہے جو زیادہ واضح دکھائی دیتا ہے۔ سیلفی کے جنون میں مبتلا افراد کیلئے خوشخبریسیلفی میں ناک برطانوی اخبار’میٹرو‘ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سیلفی میں انسانی ناک عام قدرتی حالات میں نظرآنے والی ناک سے تین گنا بڑا لگتا ہے۔ اگرآپ کو یقین نہ آئے تو ایک بر آزما لیں۔بعض اوقات سیلفی میں دکھائی دینے والی ناک چہرے کے30 فی صد حصے پر پھیلی نظر آتی ہے۔ ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ جب آپ بہت قریب سے کسی چیز کو دیکھتے ہیں تو وہ بہت بڑی اور دور سےدیکھتے ہیں تو وہ چھوٹی نظرآتی ہیں۔چاہے آپ سیلفی بناتے وقت کیمرہ چہرے سے ایک قدم کے فاصلے پر یا نہ رکھیں مگر چہرہ اپنی اصل حالت میں دکھائی نہیں دے گا۔ یہی وجہ ہے کہ بہت سے لوگ اپنے چہرے کی تصاویر سے بہت زیادہ پریشان ہوتے ہیں۔ ھارت میں سیلفی لینے پر شادی کی تقریب میدان جنگ بن گئی سیلفی اور کاسمیٹک سرجری مذکورہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص’فیس بک‘ اور ’ٹوئٹر‘ پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر اور انسان کی اصل حالت میں کافی فرق ہوتا ہے۔ سوشل میڈیا پر ہردس میں سے چار افراد کاسمیٹک سرجری کے بعد اپنی تصاویر بنا کر پوسٹ کرتے ہیں وہ دکھنے میں زیادہ خوبصورت نظرآتی ہیں۔ایسے میں ناک بھی مثالی نظرآتی ہے۔ اپنے آپ کو زیادہ پرکشش شخصیت دکھانے کے لیے لوگ سوشل میڈیا کے لیے خد وخال کو خوبصورت بنا کر تصاویر حاصل کرتے ہیں۔

امریکا میں کاسمیٹک سرجری کا اوسطا 10 فی صد استعمال سوشل میڈیا کے لیے ہوتا ہے۔ سیلفی نے خاتون کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا ناک، کان اور گلے کے ماہر ڈاکٹر بوریس باکسھوفرا کا کہنا ہےکہ اگرآپ چہرے سے 12اینچ کے فاصلے سے سیلفی بناتے ہیں تو مردوں کی ناک اصل کی نسبت 30 فی صد بڑی نظرآتی ہے جبکہ خواتین کی ناک 29 فی صد بڑی لگتی ہے۔تاہم کسی بھی حجم کی اصل حالت میں تصویر پانچ فٹ کے فاصلے سے بنائی جاسکتی ہے۔ اس فاصلے سے زیادہ دور جائیں گے تو اس کے نتیجے میں جسم زیادہ چھوٹا اور قریب آئیں گے تو چہرے کا سائز بڑا ہوتا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…