ڈاکٹر ہاتھوں سے لکھے نسخے نہیں دے سکتے ،وزارت صحت

7  مارچ‬‮  2018

دبئی  (مانیٹرنگ ڈیسک)  متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کی طرف سے جاری کیے جانے والے سرکولر میں تمام ڈرگ اینڈ کیمسٹ کو وارننگ دی گئی ہے کہ ہاتھ سے لکھے ہوئے ڈاکٹری نسخے کو قبول نہ کریں ۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ صحت نے تمام میڈیکل پریکٹیشنرز (ڈاکٹروں ) سے کہا گیا ہے کہ وہ کوئی بھی نسخہ ہاتھ سے تحریر نہ کریں بلکہ مریض کو الیکٹرونک سلپ فراہم کریں جس پر مطلوبہ ادویات کے بارے میں تفصیل لکھی ہو۔ متحدہ عرب امارات میں دوران ملازمت 90 ددن کی چھٹی مل سکتی ہے ۔

قوانین وزارت صحت کے حکام کا کہناہے ہر سال ہزاروں افراد ہاتھ سے لکھی ہوئے نسخؤں کے باعث غلط ادویات استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں تندرست ہونے کی بجائے مزید بیماریاں لگ جاتیں ہیں ۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کے ترجمان کا مزید کہناتھا کہ اس قانون پر چھ ماہ میں عمل شروع ہو جائے گا۔جس کے بعد اس قانون پر عمل نہ کرنے والے میڈیکل پریکٹشنرز کے خلاف قانونی کارروائی بھی کی جائے گی ۔ متحدہ عرب امارات میں وہیکل رجسٹریشن کی فیسوں میں اضافہ کر دیا گیا ڈاکٹر کی طرف سے جاری کیے جانے والے نسخے کو صرف اسی وقت قابل قبول سمجھا جائے گا جب اس کی الیکٹرونک کاپی ہو گی ۔ قانون کے نفاذ کے بعد ہاتھ سے لکھا گیا کوئی بھی نسخہ کارآمد تصور نہیں ہو گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…