روم میں اچانک گڑھا بننے سے متعدد گاڑیاں دھنسنے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

16  فروری‬‮  2018

اٹلی   (مانیٹرنگ ڈیسک) روم کی عدالت نے گزشتہ روز اچانک سڑک میں گڑھا پڑنے کے بعد متعدد گاڑیوں کے گڑھے میں گرنے کی تحقیقات کا آغازکر دیاہے ۔ تفصیلا ت مطابق گزشتہ دنوں روم کی ایک سڑک کے ساتھ ایک کمپنی کی جانب سے کھدائی کی جارہی تھی کے رات کے اوقات میں بڑی سائٹ کا سڑک کی جانب کنارہ اچانک دھنس گیا ۔

جس سے سڑک پر کھڑی چھے سے زائد گاڑیاں مٹی میں دب گئیں ۔ تاہم کوئی شہری زخمی نہیں ہوا۔ واقعہ کے فوراََ بعد نزدیکی عمارتوں کو خالی کروا لیا گیا۔ روم کے مئیر ورجینیا ریگی نے حادثے کے بعد مذکوہ جگہ کا دورہ کیا اور گڑھے کے چاروں اطراف کسی بھی قسم کی گاڑی لے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ اور فوری طور پر حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیاہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…