کنساس میں گورنر کے عہدے کے لیے شہری نے اپنے پالتو کتے کے کاغذات جمع کروادیئے مگر۔۔۔

15  فروری‬‮  2018

کنساس  (مانیٹرنگ ڈیسک)  امریکی ریاست کنساس میں شہری نے گورنر کے عہدے کے لیے اپنے تین سالہ کتے کو کاغذات جمع کروانے کی کوشش کی جو ناکام ثابت ہوئی ۔ امریکی ریاست کنساس میں گورنری کے عہدے کے لیے بھی سٹینڈرزہیں اس کی تازہ ترین مثال گزشتہ روز دیکھنے میں آئی ۔تین سالہ کتے (اینگس) کے مالک امریکی شہری ٹیرن ویلی نے گورنر شپ کی سیٹ کے لیے اپنے تین سالہ کتے کے کاغذات نامزدگی صرف اس بنا پر جمع کر وا دیئے کہ گورنر شپ کے عہدے کے لیے

کنساس میں 14 سالہ لڑکی نے اپنے کاٖغذات نامزدگی جمع کروائے تھے ۔ کتے “اینگس” کے مالک کا کہناہے کہ اگر ایک ٹین ایجر (14 ،15) سالہ لڑکی اس عہدے کے لیے کاغذات جمع کرواسکتی ہے تو میرا تین سالہ کتا بھی اس عہدے کے لیے اہل ہے تاہم ریاستی ادارے نے کتے کے کاغذات نامزدگی جمع کرنے سے معذرت کر لی ہے اور حکام کا کہناہے کہ “اینگس (کتا) ریاستی ذمہ داریاں پوری نہیں کر سکتا۔ کتے کے مالک نے ریاستی ادارے کے فیصلے پر افسو س کااظہار کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…