ماسکو میں دسمبر کے پورے مہینےکتنے منٹ دھوپ نکلی سورج ایک مرتبہ بھی دکھائی نہیں دیا، نیا ریکارڈ قائم ہو گیا

17  جنوری‬‮  2018

ماسکو(این این آئی)روس کے ماہرین موسمیات نے کہاہے کہ 2017کا دسمبر دارالحکومت ماسکو کی تاریخ کا وہ دسمبر رہا جب یہاں کم ترین دھوپ نکلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی محکمہ موسمیات نے بتایاکہ دسمبر کے پورے ماہ کے دوران سورج ایک مرتبہ

بھی دکھائی نہیں دیا۔ماسکو کے موسمیاتی مرکز کا کہنا تھا کہ عموما ماسکو میں ہر سال دسمبر میں درجنوں گھنٹے ایسے گزرتے ہیں جب دھوپ نکلتی ہے لیکن گذشتہ دسمبر کے دوران صرف ایک مرتبہ سورج دکھائی دیا اور وہ بھی محض چھ منٹ کے لیے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…