وہ ممالک جہاں پاکستانی بغیر ویزہ سفر کر سکیں گے

14  جنوری‬‮  2018

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، اب پاکستانی پانچ ممالک میں بغیر ویزے کے سفر کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اب پانچ خوبصورت ممالک میں بغیر ویزے کے جا سکیں اور وہاں کے دلکش مناظر سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ان پانچ خوبصورت ممالک میں

مالدیپ،لاو¿س،بولیویا، ساموا اور اس کے علاوہ دلکش مناظر رکھنے والا ملک انڈونیشا بھی شامل ہے۔ یہ ملک پوری دنیا میں سیر و تفریح کے لیے مشہور ہے۔اور پوری د نیا سے سیاح سیرو تفریح کے لیے ان ممالک ک رخ کرتے ہیں۔پاکستان کے علاوہ اس سہولت سے فائدہ اٹھانے والے ممالک میں بھارت اور فلپائن بھی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…