غیراخلاقی وڈیوز شیئر کرنے پر عرب خاتون کو قید اور جرمانہ کی سزا

13  جنوری‬‮  2018

ابو ظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) غیراخلاقی وڈیوز شیئر کرنے پر عرب خاتون کو ایک سال قید اور 75لاکھ روپے جرمانہ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست ابو ظہبی کی وفاقی عدالت نے عرب خاتون کو سوشل میڈیا پر غیراخلاقی مواد کی تشہیر اور شیئرنگ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے اخلاقی اقدار کی پامالی کرنے اور سائبر قوانین کی خلاف ورزی کا مجرم ٹہرایا ہے۔

عدالت نے مختلف سماجی ویب سائٹس پر فحش مواد کرنے کی مجرمہ کو75لاکھ روپے جرمانہ اور ایک سال قید کی سزا سنائی ہے۔عدالتی دستاویزات کے مطابق ملکی سائبرکرائم مجرمہ کی سوشل میڈیا پر ہونے والی غیر قانونی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے تھی، مجرمہ نے مختلف ویب سائٹس پر کئی اکاونٹس بنارکھے تھے جسے وہ غیر اخلاقی مواد کی شیئرنگ کے لیے استعمال کرتی تھی

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…