پاکستانی شہری چند منٹوں میں مالا مال ہو گیا

  بدھ‬‮ 10 جنوری‬‮ 2018  |  10:05

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)  دبئی میں ہونے والی ایک قرعہ اندازی میں پاکستانی شہری نے 10 لاکھ امریکی ڈالر کی انعامی رقم جیت لی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی ڈیوٹی فری قرعہ اندازی میں پاکستان شہری نے ایک ملین ڈالرز کا انعام حاصل جیتا۔' مالا مال ہونے والا خوش قسمتشخص محمد اکبر خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا رہائشی ہے۔ ڈیوٹی فری قرعہ اندازی میں ملین ڈالر انعام کے علاوہ ایک کار اور 2 موٹربائیکس بھی دی گئیں۔ بی ایم ڈبلیو کار کا حق دار جاپانی شہری ٹھہرا جب کہ ایک موٹر سائیکل بھارتی شہری کے حصے میں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں