اس دیہاتی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا!اپنی دلہن کو لانے کیلئے ہیلی کاپٹر بک کروالیا، کرایہ کتنا دیا،جان کر آپ دنگ رہ جائینگے‎

28  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ابھی تک آپ نے شادی پر ڈالر اور موبائل فون بانٹنے کی خبریں سنی تھیں لیکن ہمارے دوست ملک چین میں ایک  دیہاتی نے اپنی شادی پر دلہن کو لانے کیلئے ہیلی کاپٹر کرائے پر لے لیا ،عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس دلہا جس کا پورا نام نہیں بتایاگیا کا تعلق چین کے صوبہ شنڈونگ کے شہر زیبو کے قریب ایک دیہات سے ہے، اس نے اپنی دلہن کو لانے کیلئے شمالی شنڈونگ میں

بن جو تک قریباً ایک گھنٹے تک پرواز کی ،اس کے بعد نوبیاہتا جوڑا قریبی شادی گھر چلا گیا ، دلہا کو پرواز کیلئے ہوابازی کے حکام سے کلیئرنس لینی پڑی جو کہ چین میں وقت کے ضیاع والا اور پیچیدہ عمل ہے ۔  اطلاع کے مطابق اس دیہاتی نے کرائے  کے ہیلی کاپٹر کے حصول پر 100000یوآن خرچ کئے۔یہ خبر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…