سعودی شہری نے گاڑی کی پارکنگ کے لیے بلند ترین پہاڑی کا انتخاب کر لیا

15  دسمبر‬‮  2017

جازان (مانیٹر ڈیسک)دنیا بھر میں آبادی کے بڑھنے کے ساتھ شہروں میں جہاں اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے وہیں پارکنگ کا مسلہ گھمبیر سے گھمبیر ہوتا جا رہاہے ۔ اور ان میں سعودی عرب بھی شامل ہے ، تاہم سعود ی شہری نے پارکنگ کا مسلے کا ایسا حل نکال جو کسی کے وہم گمان میں نہ تھا،تفصیلات کے مطابق جازان کےپہاڑ او

رانکی بلند و بالا چوٹیاں سیر و سیاحت کے شائقین کی آماجگاہ بنی ہوئی ہیں، وہاں پارکنگ کا حصول جان جوکھوں کا کام ہے، سعودی شہری نے پارکنگ کے مسلے کو حل کر نے کے لیے عجیب و غریب اور پُر خطر پارکنگ کی بنا ڈالی ۔یہ ہی نہیں اس نے اپنی گاڑی پارکنگ میں کھڑی کر کے اس کی تصویر جب سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی جسے دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…