انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی کام کی ترغیب دینے والی خاتون امارات میں گرفتار

14  دسمبر‬‮  2017

ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر نیٹ پر غیر اخلاقی ویڈیوز شیئرز کرنے والی عرب خاتون کو ابو ظہبی میں پولیس نے گرفتار کرلیا ۔متحدہ عرب امارات کے مقامی میڈ یا کے پولیس کی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ عرب خاتون نے سوشل میڈ یا سائٹس سنیپ چیٹ ،انسٹا گرام اور ٹوئٹر پر اکاﺅنٹ بنا کر غیر اخلاقی ویڈیوزشیئر ز کیں تھیں۔ جس کے بعد سائبر کرائم کورٹ نے اسے گرفتار کرنے کا حکم دیا ۔متحدہ عرب امارات کے اٹارنی جنرل کے آفس سے جاری

بیان میں کہا گیا کہ تحقیقات کے دوران خاتون کی انٹر نیٹ پر سرگرمیوں کو دیکھا گیا جو قوانین کی خلاف ورزی کر رہی تھی ۔گرفتار خاتون نے دامانی کے نام سے سوشل میڈ یا سائٹس پر اکاﺅنٹ بنائے جن پر وہ غیر اخلاقی کام کو اجاگر کرنے والی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی جارہی تھیں۔پھر پبلک پراسیکیوشن کی درخواست پر ابو ظہبی کی سی آئی ڈی کے سائبر کرائم ڈویژن نے خاتون کا کمپیوٹر اور دیگر الیکٹرانکس ڈیوائسز کوبھی قبضے میں لے لیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…