عسیر میں ساحر کے کیمروں کو نامعلوم شخص نے کالے پینٹ سے رنگ دیا

14  دسمبر‬‮  2017

عسیر(مانیٹرنگ ڈیسک)عسیر کے ساحل پر نصب ساھر کے 2کیمروں پر نامعلوم افراد نے سیاہی مل دی۔ذرائع کا کہناہے کہ ساحر کیمروں کا رنگ سفید تھا جو اب کالا کردیا گیا۔مذکورہ مقام پر اس قسم کی حرکت تیسری بار کی

گئی ہے۔مقامی شہریوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کارروائی کریں۔ساھر کی تنصیب جان و مال کی حفاظت کیلئے کی جاتی ہے۔اسکے خلاف اس قسم کا ردعمل تہذیب و تمدن اور قانون کے سراسر منافی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…