اس شخص نےدنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کو چھوڑ کر گھر میں ہی آخر کیا ایسا عام سا کام شروع کردیا کہ آج یہ لاکھوں روپے کما رہا ہے ؟

13  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ویسے تودنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل میں ملازمت حاصل کرنا ہر کسی کا خواب ہے خاص طورپر ہر نوجوان کا تاہم ایک نوجوان ایسا بھی ہے جس نے یہ نوکری چھور کرسموسے بیچنا شروع کردیئے۔ مناف کپاڈیا نامی نے

گوگل جیسی بڑی کمپنی میں فل ٹائم ملازمت چھوڑ کر اپنی ماں کیساتھ انکے کچن میں ہاتھ بٹانا شروع کردیاہے تاہم اب اس نوجوان کے بزنس کا سالانہ ٹرن اوور75ہزار ڈالر ہے۔ نوجوان لڑکے نے2014 میں اپنی والدہ کو مصروف رکھنے کے لیے’’دی بوہری کچن‘‘ کا آغاز کیا تھا جس کا آئیڈیا ان کی ماں نے دیا تھا۔ تاہم دوسال کے اندر اندر یہ کچن کامیاب ہوگیا اور ممبئی کےاچھے ریسٹورینٹس میں سب سے بڑا برانڈ بن گیا۔ اپنے کاروبار کو پھلتا پھولتا دیکھ کر مناف نے گوگل میں ملازمت چھوڑ دی اور اپنی ماں کا ہاتھ بٹانے لگا۔ابتدائی طورپر یہ ریسٹورنٹ صرف 20لوگوں تک کو کھانا فراہم کرتا تھا تاہم اب وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بوہڑی کچن ایک دن میں 30سےزائد ڈلیوریز کرتاہے۔ تاہم اب اس کے بڑھتے ہوئے کاروبار کو دیکھتے ہوئے نوجوان مناف کپاڈیا کا ارادہ ہے کہ وہ مستقبل میں اپنے کاروبار کو دوسرے شہروں میں بھی شروع کرے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…