بھارتی شہری نے ”چوہیا“ سے شادی کرلی،شادی کی وجہ کیا تھی؟ حیرت انگیزانکشاف‎

23  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں عجیب و غریب رسوم و رواج اور روایات نے وہاں کے معاشرے کو برے طریقے سے جکڑ رکھا ہے۔ اسی طرح کا ایک واقعہ بھارتی شہر بنگلور میں پیش آیا ہے جہاں چدہاتما باسو نامی شخص نے چوہیا سے شادی رچا لی ہے۔ چدہاتما باسو نامی41سالہ

شخص نے چوہیا سے شادی کرنے کی توجیہہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس کی بیوی نے چوہیا کے روپ میں دوسرا جنم لیا ہے اور وہ اپنی بیوی کے ساتھ بہت محبت کرتا ہے اس لئے وہ سمجھتا ہے کہ یہ چوہیا اس کی بیوی کا ’’پُنر جنم‘‘ہے۔ واضح رہے کہچدہاتما باسو کی بیوی ایک کار حادثے میں چل بسی تھی ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…