آسمان پر اچانک ایسا منظر کہ ہر کوئی خوف میں ڈوب گیا آپ نے بھی زندگی میں ایسا نظارہ نہ دیکھا ہوگا۔۔تصاویر لنک میں

12  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے شہر جینان میں رات کو آسمان پر ایسی انہونی چیز نمودار ہو گئی کہ جس نے بھی دیکھا وہ خوف میں مبتلا ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جینان شہر میں چینی شہریوں نے رات کے وقت آسمان میں چوکور شکل کی ایک عجیب و غریب چیز دیکھی جسے بعض لوگوں نے دوسری کائنات میں داخل ہونے کا دروازہ قرار دیا اور بعض نے اسے خلائی مخلوق کی اڑن طشتری کہا۔رپورٹ کے

مطابق جینان کے متعدد شہریوں نے اس پراسرار چیز کی ویڈیوز اور تصاویر بنا کر انٹرنیٹ پر پوسٹ کیں جنہوں نے ایک دنیا کوورطہ حیرت میں ڈال رکھا ہے۔ ایک ویڈیو میں اس مستطیل شکل کی چیز کو آسمان میں لہراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر زیر گردش ان تصاویر بارے سوشل میڈیا صارفین بھی اپنی اپنی رائے دیتے نظر آتے ہیں کوئی تو اسے جنت کا دروازہ قرار دے رہا ہے اور کوئی اسے اڑنے والا قالین قرار دے رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…