55سالہ پاکستانی بزرگ شہری سوشل میڈیا پر چھاگئے،باڈی بلڈنگ میں نوجوانوں کو بھی کیسے پیچھے چھوڑ دیا؟جانیئے

30  مئی‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نوجوان نسل میں آج کل معروف ایکٹرزکودیکھ کر خوبصورت مسلزبنانے کاجنون طاری ہے لیکن آپ حیران رہ جائیں گے ایک 55سالہ پاکستانی جوکہ بڑھاپے میں قدم رکھ چکاہے لیکن اس کوبھی خوبصورت مسلزکاشوق ہے اوراس نے 55سالہ عمرمیں بھی خود کوفٹ رکھاہواہے

اورایک خوبصورت جسم کے ساتھ ساتھ اس کے مسلزبھی نوجوانوں کے مسلزکی طرح خوبصورت ہیں ،آپ کواس پاکستانی شہری کے مسلزدیکھ کرحیرانگی ہوگی کہ اتنی عمرمیں بھی اس کے مسلزنوجوانوں کے مسلزکی طرح مضبوط اور خوبصورت ہیں ۔جونوجوانوں کوایک کھلاچیلنج بھی ہے ۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…