مائیکل جیکسن کا وجود ہزاروں سال پہلے بھی تھا مگر کیسے؟مصر کے آثار قدیمہ سے ایسی چیز برآمد ہوگئی کہ دنیامیں تہلکہ مچ گیا

24  مئی‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیامیں کئی افراد ہم شکل بھی ہوتے ہیں اسی طرح کئی اداکاربھی ہم شکل ہیں اوریہ توایک عام سی بات ہے لیکن کسی شخص سے مشابہت رکھنے والے افراد کی موجودگی کئی صدیاں پہلے ہوتویہ ایک حیرت انگیزبات ہوگی اورکئی افراد اس کے بارے میں جان کرضرورتہہ تک جانے کی کوشش بھی کرتے ہیں کہ آیاکہ موجود ہ دورکے شخص کی مشابہت رکھنے والی کوئی چیزچاہے وہ کسی شخص کامجسمہ ہو

یاکوئی قدیم ترین کتاب ہویاکوئی ایسی یادگارجوپہلے کسی کے علم میں نہ ہو۔یوٹیوب پرایک ایسی ہی ویڈیووائرل ہوئی ہے جس میں امریکہ کے انجہانی پاپ سنگرمائیکل جیکسن کاایک مجسمہ دکھایاگیاہے اوریوٹیوب پراپ لوڈکرنے والے صارف نے اس کے بارے میں دعوی کیاہے کہ موجودہ وقت کے کئی فنکاراوراداکار صدیوں پہلےبھی موجود تھے جس کی وجہ سے شکاگو کے فیلڈ میوزیم میں نصب ایک قدیم مصری مجسمے کی شکل مائیکل جیکسن سے مماثلت رکھتی ہے یعنی ا س صارف کاکہناہے کہ قدیم مصرمیں مائیکل جیکسن کی طرح کوئی مشہورشخصیت موجودرہی جس کامجسمہ تراشاگیااوراب بھی میوزیم میں موجود ہے ۔حیرت کی بات یہ ہے کہ مائیکل جیکسن اوراس مجسمے میں مماثلت پائی جاتی ہے جس پرسوشل میڈیاکے صارفین بھی حیران ہیں ۔یوٹیوب پراپ لوڈکرنے والے صارف نے اس کے بارے میں دعوی کیاہے کہ موجودہ وقت کے کئی فنکاراوراداکار صدیوں پہلےبھی موجود تھے جس کی وجہ سے شکاگو کے فیلڈ میوزیم میں نصب ایک قدیم مصری مجسمے کی شکل مائیکل جیکسن سے مماثلت رکھتی ہے یعنی ا س صارف کاکہناہے کہ قدیم مصرمیں مائیکل جیکسن کی طرح کوئی مشہورشخصیت موجودرہی جس کامجسمہ تراشاگیااوراب بھی میوزیم میں موجود ہے ۔حیرت کی بات یہ ہے کہ مائیکل جیکسن اوراس مجسمے میں مماثلت پائی جاتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…