آپ کے گھر میں موجود وہ چیز جو پرفیوم لگانے سے قبل لگالیں گے تو آپ کے جسم سے سارا دن خوشبو آتی رہے گی

23  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیاہی اچھا ہو کہ دن کےا آغازمیں ہم جو پرفیوم لگاتے ہیں اس کی خوشبوسارادن جسم سے آتی رہے،اگر آپ یہ خواہش رکھتے ہیں تو ویزلین کا استعمال کریں۔اپنی کلائی پر خوشبو لگانے سے قبل اس پر تھوڑی سی پٹرولیم جیلی لگالیں اور پھر خوشبو چھڑکیں،اسکی وجہ سے سارا دن اس پرفیوم کی خوشبو آتی رہے گی۔پٹرولیم جیلی کے دیگر فوائد بھی ہیں،آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔شیوکرنے سے قبل جلدپر تھوڑی سی ویزلین لگالیں،

آپ کی جِلد پر بلیڈ بہت آسانی سے پھرے گا۔اگر آپ کی آنکھوں اور چہرے پر گہرا میک اپ ہوتوویزلین کی وجہ سے اسے آسانی سے اتارا جاسکتا ہے۔ اگر جوتا تنگ ہواور پہن کر چھالا بننے کا خطرہ ہوتو اسے پہننے سے قبل تھوڑی سی ویزلین پاؤں پر لگانے سے چھالے نہیں بنیں گے۔ناخنوں سے تیل پالش اتارنے کے لئے ویزلین،ٹوتھ پیٹ اور لیموں کے رس کومکس کریں اور اس سے ریموور کاکام لیتے ہوئے ناخن نیل پالش سے صاف کرلیں۔برش کرنے کے بعد اپنے دانتوںپر ویزلین لگالیں،وہ چمکدار ہوجائیں گے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…