ماضی کی تصاویر آپ کی کئی اچھی بْری یادیں تازہ کردیتی ہے، تاہم 1900 کے دوران لی گئی ایک تصویر کسی کو بھی ڈرا سکتی ہے

13  مئی‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اس تصویر میں آئرلینڈ کے دارالحکومت بیلفاسٹ میں واقع کپڑوں کی مل کے باہر 15 خواتین اپنے یونیفارم میں موجود ہیں، اس تصویر کو پہلی نظر میں دیکھیں تو ایسا کچھ نظر نہیں آتا جسے دیکھ کر کوئی خوفزدہ ہوتاہم اگر غور کریں تو اس میں کچھ ایسا ہے جو آپ کے رونگٹے کھڑے کردیگا۔کیا آپ کو ان خواتین ورکرز کے درمیان ایک ’بھوت‘ نظر آیا؟اگر نہیں تو ہم آپ کی مدد کرتے ہیں،

اس تصویر میں دائیں جانب موجود بیٹھی خواتین کو دیکھیں، ان کے کندھے پر کسی کا ہاتھ موجود ہے، تاہم ہہ ہاتھ ان کے درمیان موجود کسی خاتون کا نہیں کیوں کہ سب نے اپنے ہاتھ باندھ رکھے ہیں۔اب یہ تصویر فوٹوشاپ ہے یا کوئی اتفاق یہ تو ہم نہیں جانتے، لیکن یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ پہلی نظر میں دیکھنے پر اس تصویر نے خوفزدہ ضرور کردیا۔

 

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…