’’ ہر عظیم دولت کے پیچھے جرم ہوتا ہے‘‘ یہ جملہ گاڈ فادر کا نہیں بلکہ کس کا ہے؟

24  اپریل‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) آج کل اٹلی کے ناول نگار میریو پیزو کے شہرہ آفاق ناول گاڈ فادر کا بہت چرچا ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کا ذکر پاناما کیس کے فیصلے میں کیا گیا تھا ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق  بہت سے لوگ ناول گاڈ فادر کی غلط تعبیر کرتے نظر آتے ہیں ۔ اکثر لوگ یہ کہتے ہیں کہ یہ مشہور زمانہ فقرہ کہ ہر عظیم دولت کے پیچھے جرم ہوتا ہے ناول گاڈ فادر کا حصہ ہے حالانکہ یہ بات بالکل غلط ہے ۔ گاڈ فادر کے شروع میں ہی مشہور

فرانسیسی ناول نگار بالزاک کا یہ فقرہ نظر آتا ہے کہ (Behind every great fortune there is a crime) دراصل بالزاک کو یہ ناول پڑھنے کیلئے دیا گیا تھا اور پھراس نے اپنا تخلیق کردہ یہ فقرہ تحریر کیا تھا ۔ ہمارے بیشتر قاری اور لکھاری اس لافانی فقرے کو بھی ماریو پیزو کے کھاتے میں ڈال دیتے جو کہ سراسر غلط ہے ۔ گاڈ فادر ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو انڈر ورلڈ مافیا کا چیئرمین بنا ۔ اس کی ایک بیوی ، دو بیٹے اور ایک بیٹی ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…