پاکستانی مارکیٹ میں ببر شیر کا گوشت فروخت کیلئے پیش قیمت کتنے لاکھ روپے فی کلو گرام ہے؟

24  اپریل‬‮  2017

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ایپ پر جس خفیہ کاروبار کی تشہیر کی جا رہی ہے اسکے بارے میں جان کر تو آپ کے چودہ طبق ہی روشن ہو جائینگے اور اگر واقعی یہسچ ہے تو انتہائی قابل نفرت بات ہے۔سندھ میں یہ افواہ زور و شور سے جاری ہے کہ یہاں ببر شیر کاگوشت بھی دستیاب ہے،بظاہر ایک کاروباری گروہ، ادارہ یا شاید کوئی کمپنی ببرشیر کا تازہ گوشت فروخت کرنے کادعویٰ کر رہی ہے اورحیران کن طور پر لوگ بھی اس میں دلچسپی لے رہے ہیں،واٹس ایپ پیغام میں بھیجی شیر کی

کھال اتارتے ہوئے ایک تصویر اور پیغام وائرل ہو رہا ہے جس میں اسکی قیمت بھی بیان کی گئی ہے،ریٹ لسٹ کے مطابق ایک کلو شیر کا تازہ گوشت صرف 3 لاکھ روپے میں دستیاب ہے جبکہ 2 کلو گوشت پر سپیشل ڈسکائونٹ دیا گیا ہے اور اس کی قیمت صرف 5 لاکھ روپے ہے اور اگر کوئی 5 کلو گوشت خریدنا چاہتا ہے تو اس کیلئے 10 لاکھ روپے خرچ کرنا ہونگے۔واٹس ایپ پر پیغام بھیجنے والے شخص نے اپنے نام کیساتھ نہ صرف رابطہ نمبر دیا ہے بلکہ آن لائن آرڈر کیلئے ایک ویب سائٹ کا لنک بھی دے رکھا ہے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…