کیا داد اماں ایسی بھی ہو سکتیں ہیں ؟؟ دنیا کی خوبصورت دادی منظر عام پر آگئی ، تصاویر دیکھ کر آپ چونک جائیں گے

13  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)’دادی اماں‘ کے الفاظ سنتے ہی ذہن میں ایک بوڑھی خاتون کا تصور ابھرتا ہے جس کے چہرے پر جھریاں ہوں اور چھڑی کے سہارے کے بغیر چلنابھی ممکن نہ ہو۔ سربیا سے تعلق رکھنے والی 47 سالہ خاتون زاکلینا بھی دادی اماں ہیں، لیکن ایسی خوبرو اور دلکش کہ نوجوان لڑکیاں بھی دیکھیں توشرماجائیں۔ زاکلینا ایک فیشن بلاگر ہیں اور سوشل میڈیا پر ان کی خوبصورت کی تصاویر نے ہلچل مچارکھی ہے۔ ان کے سٹائل اور فیشن نے تو نوجوان ماڈلز

کو بھی پریشانی میں مبتلا کررکھا ہے۔ زاکلینا کہتی ہیں کہ انہوں نے اپنی زندگی کے کئی سال سوئٹزرلینڈ، فرانس اور پولینڈ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں گزارے ہیں، اور ان سب جگہوں کے فیشن کی جھلک ان کے لباس اور میک اپ میں نظر آتی ہے۔ آج کل وہ اٹلی میں مقیم ہیں۔سوشل میڈیا پر زاکلینا کے فالوورز کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہے، جو ہمیشہ ان کی نئی اور تازہ ترین تصاویر کے منتظر رہتے ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ فیشن بلاگنگ کے بعد ان کا پسندیدہ ترین مشغلہ سیر و سیاحت ہے

 

news-1490451100-6620

 

news-1490451100-5882

 

news-1490451100-3439

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…