روزانہ مختلف برانڈز کی شراب پینے والے21کروڑ روپے مالیت کے بھارتی بھینسے ’’سلطان‘‘ نے دھوم مچادی۔۔ آج کل کس کی ملکیت میں ہے ؟ 

2  اکتوبر‬‮  2017

چندھی گڑھ (آئی این پی)بھارت میں ہر روز مختلف برانڈز کی شراب پینے والے بھینسا ’’سلطان‘‘ نے دھوم مچادی جس کی قیمت 21کروڑ روپے تک لگ چکی ہے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق ریاست ہریانہ کے ضلع کیتھل کا بھینسا ’’سلطان ‘‘ اپنے پینے کے شوق کی وجہ سے شہرت کا باعث بنا ہوا ہے ۔سلطان ہفتے کے چھ دن شام کے کھانے سے پہلے

مختلف برانڈز کی شراب پیتا ہے ۔سلطان صرف منگل کو شراب نہیں پیتا ۔سلطان کے مالک نریش کا کہنا ہے کہ سات سال دس ماہ کا ’’سلطان ‘‘مورا نسل کا بھینسا ہے جو کافی اچھا مانا جاتا ہے اور اس کی قیمت 21کروڑ روپے تک لگ چکی ہے ۔ایک ماہ میں لاکھوں روپے کا کھانا اور شراب چٹ کرجانے والا سلطان 90لاکھ روپے سالانہ کماتا ہے ۔

_80915926_bull-whole-side624

2

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…