سکول کے سینکڑوں بچے آئن اسٹائن بن گئے

2  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ ریکارڈ بنانے کےلئے لوگ خطرناک اور طرح طرح کے عجیب وغریب کام کرتے ہیں ۔ ٹورنٹو کے سکول میں ایک دلچسپ ریکارڈ بنایا گیا جس میں 400 بچوں نے سائنسدان آئن اسٹائن کا روپ دھارا۔اس دلچسپ پروگرام میں 400 بچوں نے حصہ لیا اور ہر بچہ آئن اسٹائن دکھائی دے رہا تھا جب کہ اس سے قبل لاس اینجلس میں 300 طالب علموں نے خود کو آئن اسٹائن بنایا تھا لیکن ان بچوں نے اب نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ریکارڈ بنانے

کے لیے بچوں کو خاص لباس پہنایا گیا اوربچوں نے سفید بالوں کا گچھا سر پر اوڑھا اور نقلی سفید مونچھیں لگائی تھیں۔ اس تقریب کو ’’آئن اسٹائن‘‘ کے روپ میں دنیا کا سب سے بڑا اجتماع کا نام دیا گیا تھا۔بچوں نے اس طرح آئن اسٹائن کے روپ میں سڑکوں پر مارچ کیا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرایا۔ آئن اسٹائن بنے بچوں کو جب ریکارڈ بننے کا علم ہوا تو انہوں نے خوشی سے چلانا شروع کردیا اور آئن اسٹائن کے وگ کو ہوا میں اچھال دیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…