’’برطانیہ کے محل سے سینکڑوں سال پرانا تابوت بر آمد ‘‘ یہ تابوت محل میں کس کام کیلئے استعمال ہو رہا تھا؟ جان کر چونک اٹھیں گے

13  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے محل میں جہاں ایک قدیم رومی تابوت کو گزشتہ دو صدیوں سے گلدان کے طور پر استعمال کیا جا رہا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق 1700 سال قدیم اس تابوت کو پانچویں ڈیوک آف مارلبورو کے دور میں حاصل کر کے آکسفورڈ کے بلنہایم محل میں سجایا گیا تھا ۔اس محل میں اسے 200 سال تک گلدان کےطور پر استعمال کیا جاتا رہا تحقیقات کے بعد معلوم ہوا کہ یہ ماربل کے سفید تابوت کا سامنے کا حصہ ہے ۔

اس دریافت کا سہرا قدیم اشیا کے ایک ماہر کو جاتا ہے ، یہ ماہر کسی اور کام سے محل میں آیا تھا مگر اس نے اس گلدان کو تابوت کے طور پر شناخت کرلیا ۔یہ تابوت 6 فٹ لمبا ہے اور اس کا وزن 1188 پاؤنڈ ہے ۔ یہ تابوت ابھی بھی بہت اچھی حالت میں ہے ۔ محل کے ترجمان ، جوناتھن پرنس نے میڈیا کو بتایا کہ اسی طرح کا ایک تابوت 120,000 ڈالر میں فروخت ہوا تھا جبکہ مذکورہ تابوت کی قیمت 364,590 ڈالر ہے مگر اسے فروخت نہیں کیا جائیگا ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…