کیا ولی کی اجازت کے بغیر شادی جائز ہے ؟بڑے ملک میں تناز ع کھڑا ہو گیا

22  فروری‬‮  2017

خرطو(این این آئی) کیا ولی کی اجازت کے بغیر شادی جائز ہے ؟بڑے ملک میں تناز ع کھڑا ہو گیا ,سوڈان میں ان دنوں ایک آئینی ترمیم کے منصوبے کے حوالے سے شدید تنازع کھڑا ہو گیا۔ اس ترمیم کے نتیجے میں نوجوان لڑکا اور لڑکی قانونی عمر کو پہنچنے کے بعد ولی کی اجازت کے بغیر شادی کر سکیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوڈان میں 2005 کے آئین میں مجوزہ ترمیم کو بحث

 

کے لیے پارلیمنٹ میں پیش کر دیا گیا ۔ اس میں آزادی عامہ ، سیاسی اور جماعتی سرگرمیوں اور خواتین اور بچوں کے حقوق سے متعلق قانونی مواد شامل ہے۔ تاہم شادی کے حوالے سے شامل تجاویز سماجی سطح پر متنازع شکل اختیار کر گئی ہیں۔سوشل میڈیا بالخصوص فیس بک پر سرگرم حلقوں میں یہ سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ آیا سوڈان میں نوجوان اس ترمیم کو قبول کریں گے یا مکمل طور پر مسترد کر دیں گے۔ موجودہ طریقہ کار میں ولی اور گواہوں کی موجودگی لازمی ہوتی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…