پلاسٹک کی بوتل پر لکھے ان نمبرز کا مطلب کیاہوتا ہے؟ایسی بات جو آج تک آپ کو کسی نہ نہیں بتائی ہوگی

28  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ نے اکثر پلاسٹک بوتلوں پر لکھا دیکھا ہو گا کہ ان پر کچھ مخصوص کوڈ لکھے ہوتے ہیں کیا آپ جانتے ہیں ان خاص کوڈ کا کیا مطلب ہوتا ہے۔انہیں(RIC.Resin Identification Code))سمبل کہا جاتا ہے۔ان کی وجہ سے یہ پتہ لگانے میں آسانی ہوتی ہے کہ

اس کو کس طرح رے سائیکل کرنا ہے۔اگر بوتل پر 1نمبر لکھا ہے تو اس بوتل کو سافٹ ڈرنکس ودیگر کھانے کی اشیاء کیساتھ ری سائیکل کیا جاتا ہے۔اگر 2نمبر لکھا ہے تو اس بوتل کو دودھ کی بوتلوں کے ساتھ ری سائیکل کیا جائیگا۔نمبر 3لکھا ہو تو فاسٹ فوڈ سروس آئی ٹیمز کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ 4نمبر لکھا ہو تویہ پلاسٹک ڈبوں ،سٹراز،بوتلوں کے ڈھکن کیلئے استعمال کرتیہیں۔اگر نمبر 6لکھا ہے تو پیکنگ کے سامان کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔نمبر 7ہو تو مختلف پلاسٹک کی اشیاء کیساتھ ملایا جائیگا اور استعمال کیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…