خلائی مخلوق سے رابطے کاایسا خطرناک انجام کہ جان کر آپ کے پیروں تلے سے زمین نکل جائیگی

18  فروری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خلائی مخلوق کے حوالے سے بہت سی کہانیاں مشہور ہے آج تک کسی نے خلائی مخلوق کو دیکھا ہے یا نہیں اس کا تو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا

لیکن یہ باتیں لوگوں میں صدیوں سے چلی آرہی ہے۔ اب ماہرین نے خلائی مخلوق کے حوالے سے خبر دار کیا ہے کہاگر خلائی مخلوق سے رابطے کی کوشش کی گئی تو یہ دنیا کے خاتمہ کا سبب بن سکتا ہے لیکن اگر خلائی مخلوق دوستانہ ہے تو اسکے بے شمار فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر خلائی مخلوق نے دنیا کا دورہ کیا تو اس کا نتیجہ ایسا ہی ہو سکتا ہے جیسا کولمبس نے امریکہ دریافت کیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…