دنیا کا آٹھواں براعظم “زیلینڈیا” دریافت کر لیا گیا

26  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سائنسدانوں نے نیو زی لینڈ اور نیو کیلیڈونیا جیسے چھوٹے جزائر کو ملا کر نیا براعظم دریافت کر لیا ۔اس سے پہلے زمین کا یہ ٹکڑا نظروں سے اوجھل تھا11 سائنسدانوں کی ٹیم کے مطابق نیو زی لینڈ اور نیو کیلیڈونیا کے آس پاس موجود تمام جزیرے سمندر کی گہرائی میں ایک ہی زمینی پٹی کا حصہ ہیں ۔زمینی پٹی سطح ِسمندر بلند ہونے کے باعث چھپ گئی اور اونچے ٹکڑے جزیروں کی شکل میں نمودار ہوگئے ۔

دنیا کا نیا براعظم مختلف جزائر پر مشتمل ہونے کے ساتھ ساتھ 4.9 ملین سکوائر کلو میٹر لمبی چھپی ہوئی زمینی پٹی سے منسلک ہے ۔جیوگرافیکل سوسائٹی آف امریکا اور ریسرچ ٹیم کا کہنا ہےکہ اس نئی دریافت کو زمین کا حصہ ہونا چاہئے جب کہ پرانی تھیوری کے مطابق اس کو صرف برفانی ٹکڑے سمجھا جاتا تھا۔سائدانوں کے مطابق سو ملین سال پہلے زیلینڈیا انٹرٹیکا سے علیدہ ہوگیا تھا اور 80سال پہلے یہ آسٹریلیا کی زمین سے جدا ہو گیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…