یہ گائے اڑھائی کروڑ روپے میں فروخت ہوئی ۔۔ اس گائے کی قیمت اس قدر زیادہ کیوں ہے ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

22  جنوری‬‮  2017

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ میں ایک گائے فروخت کیلئے پیش کی گئی جس کی قیمت سن کر ہی آپ چکرا کر ہر جائیں گے ۔ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور یہاں کے رہائشی اچھے سے جانتے ہونگے کہ ایک اچھی نسل کی گائے کس قدر قیمتی ہوتی ہے ۔ ہم یہاں جس گائے کا ذکرکررہے ہیں وہ کم و بیش

پاکستانی اڑھائی کروڑ روپے میں فروخت ہوئی جو کہ ایک ریکارڈ قیمت سمجھی جا رہی ہے ۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ گائے جینیاتی تحقیقاتی ادارے میں جنم پانے والی اس گائے کا نام گیگی ہے جو کم خوراک کھا کر زیادہ دودھ فراہم کر سکتی ہے ۔ غیر معمولی صلاحیتوں کی حامل یہ گائے اب تک کی مہنگی ترین گائے ہے جس کے مالک کانام ابھی سامنے نہیں آسکا

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…