جہاز کی کھڑکی گول کیوں ہوتی ہے ؟جانئے

14  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اگر آپ نے کبھی ہوائی جہاز کا سفر کیاہے تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ ہوائی جہاز کی کھڑکی سے باہر دیکھنا یا نیچے زمین کو کھوجنے کی کوشش کرنا کتنا اچھا لگتاہے مگر کیا کبھی آپ نے یہ سوچا کہ جہاز کی کھڑکی گول کیوں ہوتی ہے جبکہ باقی تمام ذرائع آمدورفت کی کھڑکیاں چوکور بنی ہوئی ہوتی ہیں۔ آئیے ہم آپ کو اس سوال کا جواب دیتے ہیں کہ جہاز کی کھڑکی گول کیوں ہوتی ہے ؟

ماضی سے لے کر آج تک ہوائی جہاز ٹیکنالوجی کو خصوصی اہمیت حاصل رہی ہے کیونکہ یہ وہ سواری ہے جس میں مسافر نہ زمین پر ہوتے ہیں نہ آسمان میں بلکہ فضائ میں معلق ہوتے ہیں۔ اس لئے فضائی ماہرین نے بہت سوچ بچار کے بعد ہوائی جہاز کی کھڑکی کو گول بنانے کا سوچا ، جس کا مقصد یہ تھا کہ گول شیشہ ہوا کا دباﺅ برداشت کرسکتاہے۔ چوکور شیشے والی کھڑکی کے کنارے ہوا کے دباﺅ کو برداشت نہیں کرسکتے اس لئے جہاز کی کھڑکی کا شیشہ گول بنایاگیا۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ 1953ءمیں دو ہوائی جہاز صرف اس وجہ سے حادثے کا شکار ہوئے کیونکہ کی ان کی کھڑکیاں اور شیشے چوکور تھا



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…