دنیاکی سب سے بڑی 250ارب کی لاٹری کے نتائج ،ایک ملک کی تقریباتمام آبادی نے یہ لاٹری خرید رکھی ہے ،یہ لاٹری کتنے کی ہے اورکون خرید سکتاہے ؟‎

23  دسمبر‬‮  2016

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین کے اہم ملک سپین میں دنیا کی سب سے بڑی لاٹری کے نتائج جاری کردیئے گئے ہیں ،ان نتائج کے مطابق لاٹری پرانعام 66513نے جیت لیااوراس خوش نصیب کو4لاکھ 18ہزارڈالرزملیں گے جبکہ اس لاٹری کی مالیت 40کروڑڈالرہے اوراس کے ایک ٹکٹ کی قیمت 21ڈالرہے اوراس لاٹری کانام ال گارڈولاٹری ہے ۔

ال گارڈولاٹری کی پہلی قرعہ اندازی 1812میں ہوئی تھی اوراس وقت سے لے کرآج تک ہرسال کے 22دسمبرکواس لاٹری کے نتائج کااعلان کیاجاتاہے ۔یہ لاٹری سپین میں اتنی مقبول ہے کہ سپین کی 75فیصدآبادی نے ال گارڈولاٹری کے ٹکٹس خریدرکھے ہیں جوکہ ان کااس لاٹری کے نظام پراعتما دکامظہرہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…