تنہا اونٹ اور اندھی گھوڑی کی بے مثال دوستی, اونٹ گھوڑی کیلئے کیا کام کر تا ہے ؟

10  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکامیں ایک ایسا اونٹ سامنے آیا ہے جو اپنے ساتھ اندھی گھوڑ ی کے گائیڈ کا کام کرتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے سفری چڑیا گھر میں ایک ایسا اونٹ منظرعام پر آیا ہے جو کہ اپنے ساتھ اندھی گدھی کو گائیڈ کر تا ہے ۔ معروف جریدے کو ایڈ پاپسس نے بتا یا ہے کہ ڈولی نامی گھوڑی پچھلے 10سال سے ہمارے پاس ہے ، یہ پہلے بالکل ٹھیک تھی مگر حال ہی میں اس کی آنکھوں کی بنیائی چلی گئی ہے ۔
پاپسس کا مزید بتا یا ہے کہ سیزر نام کا اونٹ ان کے چڑیا گھر بہت اہم اور مقبول ترین جانور ہے، چڑیا گھر کی انتظامیہ نے اونٹ کے تنہا ہونے پر اندھی گھوڑی کو اس کے ساتھ چھوڑ دیا ، ان کا خیال تھا کہ اس سے سیزر کی تنہائی بھی ختم ہو جائے گی اور دونوں آپس میں گھل مل بھی جائیں گے ۔ تاہم جلد ہی سیزر اور ڈولی کی دوستی ہو گئی ۔ دونوں نے ایک دوسرے کے ساتھ کھانا اور رہنا شروع کر دیا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اب ڈولی سیزر کی رہنمائی پر اپنے چلتی پھرتی ہے ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جب سیزر ڈولی سے ذرا بھی دور ہو جائے تو یہ بے اختیار ہنہنانا شرو ع کر دیتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…