چین کے پہاڑوں میں اُڑنے والی یہ پراسرار چیز کیا ہے؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

22  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین میںگزشتہ روز ایسی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑ دیا ہے ۔ معروف غیر ملکی اخبار رشیا ٹوڈے کے مطابق یوٹیوب پر شیئر ہونے والی اس ویڈیو کوچین کے ایک پہاڑی علاقے میں کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کیا گیا ہے ۔جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کوئی پراسرار چیز پہاڑوں کے اوپر اڑ رہی ہے ، ویڈیو شیئر کرنےوالے نے دعوی کیا ہے کہ یہ ’’ڈریگن ‘‘ ہے۔ دیکھنے میں اس پراسرار چیز کہانیوں اور فلموں میں بیان کے مطابق تو ڈریگن جیسا ہی ہے ۔ اس ویڈیو کو اب تک 2لاکھ سےزائد افراد نے دیکھا ہے ، سوشل میڈیا پر یہ بحث گردش کر رہی ہے کہ آیا کہ یہ ویڈیو اصلی یا ہے یا پھر نقلی ہے ، رپورٹ کے مطابق یہ ویڈیو چین اور لائوس کےعلاقے میں بنائی گئی ، ویڈیو میں ایک شخص کی آواز بھی آرہی ہے جس میں وہ کہہ رہا ہےکہ اڑنے والے یہ عجیب و پراسرار چیز ڈریگن ہے ۔سوشل میڈیا کے کچھ صارفین نے کہا ہے کہ یہ ویڈیو اصلی ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…