برطانیہ میں معروف ترین تاریخی عمارت زمین بوس ۔۔۔! عمارت کس وجہ سے مشہور تھی ؟

19  ستمبر‬‮  2016

لندن (آئی این پی )برطانیہ میں سیمنٹ فیکٹری کی تاریخی چمنی کودھماکا خیز مواد سے زمین بوس کردیا گیا۔ یہ مناظر انگلینڈ کے ویسٹ بری(Westbury)ٹاؤن میں دیکھے گئے جہاں 60 کی دہائی میں بننے والی چار سو فٹ اونچی چمنی دھوئیں کے بادل اْڑاتے ہوئے ملبے کا ڈھیر بن گئی۔سیمنٹ کی فیکٹری کی تاریخی چمنی کو گرانے کیلئے صبح کے وقت دھماکا خیز مواد استعمال کر زمین بوس کردیا گیا۔ اس منظر کو دیکھنے کیلئے مقامی افراد کی بڑی تعداد موجود تھی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…